close

Book

میں شادی کرنا چاہتا ہوں، لیکن

$3

لوگوں کی غلطیوں کی وجہ سے نکاح اپنی سادگی کھو چکا ہے اور ایک پرتعیش عمل بن چکا ہے جس کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں اس کی اہمیت کم ہوتی جا رہی ہے. ہمارے مادہ پرستانہ رویے کی وجہ سے لاکھوں لڑکے اور لڑکیاں اس بابرکت سنت سے محروم ہوتے جا رہے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہمارے نوجوان( کیمپس،پاس پڑوس اورکام کاج کی جگہوں میں ) مختلف خطرات کی طرف نزدیک ھوتے جا رہے ہیں جیسے فحش ادب، نامناسب تفریحات اور ناجائز تعلقات. الاسکا سے لے کر ٹوکیو، کراچی سے کوالالمپور، ہر جگہ مسلمانوں نے تاخیر سے نکاح کرنے کی پالیسی شروع کردی ہے. ہر کوئی ہمارے نوجوانوں کی گرتی ہوئی اخلاقی حرکتوں پر پریشان ہے مگر اصلی وجہ کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے. عرب، آفریقا، ہند، پاکستان، انڈونیشیا اور ملائشیا کے مسلمان معاشرے میں بروقت شادی نہ ہونے کی ایک جیسی مشکلات ہیں، جیسے کیریئر کی پریشانی یا غیرحقیقی توقعات. ہر طرف مسلمانوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر نکاح میں تاخیر کرنی پڑ رہی ہے. میں نے شادی میں تاخیر کے معاملے پر کئی تحریریں لکھی ہیں جنہیں آج میں اس امید پر کتابی شکل میں شائع کر رہا ہوں کہ مسلمان اس سے حوصلہ افزا ہو کر اپنے بچوں کی بروقت شادی کریں.a

Share to :






close